خانہ کعبہ کے غلاف کی دیکھ بھال اور معطر کرنے کے مناظر (تصاویر)

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ میں کل غلاف کعبہ کی دیکھ بھال اور خوشبو لگانے کا کام کیا گیا۔ صدارت عامہ حرمین شریفین کے صدر نشین شیخ عبدالرحمن بن السدیس نے خود اس دیکھ بھال کے کام کا آغاز کیا۔

اس موقع پر شیخ السدیس نے کہا کہ خانہ کعبہ مسلمانوں کے دلوں میں ایک عظیم مقام رکھتا ہے، اور اس وجہ سے اس کی دیکھ بھال اور اس کے لیے تمام انسانی توانائیوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا خادم حرمین شریفین کی اولین ترجیح ہے۔

غلاف کعبہ اور حجر اسود کو خوشبو لگانے کے مناظر

عالم اسلام میں خانہ کعبہ کے مقام کے پیش نظر اسے ہمیشہ بہترین قسم کے عطر سے معطر کیا جاتا ہے اور غلاف کی تیاری میں بہترین قسم کے ریشم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں