جو بائیڈن کا دوسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان، باضابطہ مہم کا اعلان کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں دوسری بار حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بائیڈن کے مطابق انہوں نے دوسری مدت صدارت کے لئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ جلد ہی اپنی باضابطہ مہم کے آغاز کا اعلان کریں گے۔

امریکی صدارتی الیکشن ہر چار سال بعد نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کئے جاتے ہیں۔ امریکی قانون کے مطابق امریکی صدر صرف دو بار عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں