ڈنمارک میں امریکی سفارت خانے کے سامنے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

جمعہ کو ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔

ڈنمارک پولیس کا کہنا ہے کہ آگ بجھا دی گئی ہے اور آدمی ہوش میں ہے۔

واقعے کی وجہ ابھی نامعلوم ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں