خرطوم ایئرپورٹ پر تباہ سعودی طیارے کے عملے کی وطن پہنچنے کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب نے سوڈان آمد و رفت کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل کردی ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی نیوز کی طرف سے نشر کیے جانے والے ایک ویڈیو کلپ میں سعودی ائیرلائن کے طیارے کے عملے کی وطن واپسی کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ہفتہ 15 اپریل کو خرطوم ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے ایک طیارے کو تباہ کردیا گیا تھا۔ سوڈان میں ان دنوں فوج اور پیرا ملٹری آر ایس ایف کے درمیان جھڑپیں چل رہی ہیں۔ ہفتہ 22 اپریل کو آٹھویں روز بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔

Advertisement

سعودی ایئر لائنز نے خرطوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے طیارے کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے سوڈان آمد و رفت کی اپنی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان کردیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں