سوڈان چھوڑنے سے روس کے ویگنرگروپ کوفائدہ ہوسکتا ہے:وزیرخارجہ فن لینڈ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فن لینڈ کے وزیرخارجہ پیکاہاویستو نے اس خدشے کا اظہارکیا ہےکہ روس کا ویگنرگروپ سوڈان کے موجودہ بحران سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور یورپی یونین کو سوڈان کی صورت حال کے بارے میں مزید اقدامات کرنے چاہییں۔

انھوں نے لکسمبرگ میں سوموار کویورپی یونین کے وزراء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مناسب نہیں ہے کہ تمام غیر ملکی ان حالات میں ملک چھوڑ رہے ہیں۔اگرہم وہاں سے چلے جاتے ہیں تو ہم ویگنرکی فوج اور روس کے لیے یہاں بھی کھیل کھیلنے کے لیے مزید جگہ چھوڑ دیں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں