روس،ترکیہ،شام اورایران کے وزراءدفاع کے درمیان ماسکو میں مذاکرات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے منگل کے روز ترکیہ، شام اور ایران کے وزراء دفاع کے ساتھ ماسکو میں بات چیت کی ہے۔اس کا مقصد انقرہ اور دمشق کے درمیان تعلقات کومعمول پر لانا ہے۔

ملاقات کے بعد روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاروں ممالک نے شام کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی خواہش کا اعادہ کیا ہے اورشامی پناہ گزینوں کی فوری وطن واپسی کے لیے کوششیں تیزکرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں