یوکرینی بحران کے سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: سعودی عرب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ سعودی روس کے مضبوط تعلقات اور انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے ) کے مطابق جمعہ کو دونوں وزراء نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور مشترکہ تشویش کی پیش رفت پر بھی گفت و شنید کی۔

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب روسی یوکرینی بحران کے سیاسی حل تک پہنچنے کی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں