ترکیہ کی سڑکوں پر سیلابی ریلا کار کو بہا کر لے گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

گذشتہ گھنٹوں کے دوران ترکیہ میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں انقرہ شہر میں جمعہ کے روز ہونے والی طوفانی بارشوں کی وجہ سے سڑک کے بیچ ایک بڑے سوراخ سے ایک کار بہہ رہی ہے۔ تاہم کار ایک گڑھے کے دھانے پر جا کر پھنس گئی۔

ویڈیو کلپ میں یہ واضح نہیں تھا کہ کیا کوئی گاڑی کےاس حادثے کےوقت اس کے اندر کوئی موجود تھا۔

قابل ذکر ہے کہ دارالحکومت انقرہ میں گذشتہ جمعہ کو موسلا دھار بارش ہوئی اور شہریوں نے موبائل فون کیمروں سے اس کی دستاویزی تصویر کشی کی۔

ٹریفک میں خلل اور پانی کی نکاسی کے راستوں کی بندش کی وجہ سےکئی کاریں سڑک کے بیچوں بیچ پھنس گئیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں