جرمنی میں دو روسی جلاوطن خواتین کومبیّنہ طورپر زہر دینے کی تحقیقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

جرمنی میں پولیس اپریل کے آخر میں دو روسی جلاوطن خواتین کو ممکنہ طور پر زہر دینے کی تحقیقات کررہی ہے۔انھیں مبیّنہ طورپر برلن میں کریملن کے نقاد میخائل خودورکوفسکی کی میزبانی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران میں زہردیاگیا تھا۔

برلن پولیس نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ جرمن اخبار 'ویلٹ ایم سونٹاگ' میں ایک رپورٹ شائع ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔اس اخبار نے روسی تحقیقاتی میڈیا گروپ ایجنتتفو کے حوالے سے بتایا تھا کہ دو خواتین نے ممکنہ طور پر زہر خورانی کی علامات ظاہر کی ہیں۔

جرمن پولیس نے مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں