ترک خاتون ووٹر بھیڑ پولنگ سٹیشن کے اندر لے آئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ترکیہ میں صدارتی الیکشن کا دوسرا رن آف مرحلہ ترک صدار اردوان نے جیت لیا ہے۔ ترکیہ میں ووٹنگ کے دوران دلچسپ واقعات بھی پیش آئے۔ انتخابی عمل میں ایک عجیب منظر اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے بھیڑ بھی اپنے ساتھ پولنگ سٹیشن لے گئی۔

Advertisement

خاتون ووٹر کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون پولنگ سٹیشن میں داخل ہوئی تو ساتھ ساتھ اس کی بکری بھی اندر آگئی۔ پولنگ سٹیشن پر موجود خاتون اسے بکری کو باہر لے جانے کا کہتے نظر آئیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں