انٹونی بلینکن کا یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے روّیے پر اظہارِتشویش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یمن میں حوثی باغیوں کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے یمنی شہریوں کو ’’انتہائی ضروری وسائل‘‘ سے محروم کیا جا رہا ہے۔

بلینکن نے اس تشویش کا اظہار الریاض میں یمنی صدارتی قیادت کونسل (پی ایل سی) کے صدر رشاد العلیمی سے ملاقات میں کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں