چین اور فلسطینی اتھارٹی اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کریں گے: چینی صدر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

چین اور فلسطینی اتھارٹی بدھ کو بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد تزویراتی شراکت داری قائم کریں گے۔

چینی صدر شی نے مبینہ طور پر صدر محمود عباس سے یہ بھی کہا کہ چین فلسطین کے ساتھ تمام شعبوں میں دوستی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین مسئلہ فلسطین کے جلد، جامع، منصفانہ اور دیرپا تصفیے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں