زیورخ میں ایردوآن مخالف مظاہرے پر ترکیہ نے سوئس سفیر کو طلب کر لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترکیہ نے انقرہ میں سوئس سفیر کو صدر طیب ایردوآن کے خلاف زیورخ میں ہونے والے مظاہرے پر طلب کیا ہے۔

ترک وزارت خارجہ کے ایک ذریعے نے جمعرات کو بتایا کہ صدر کا پتلا جلانے اور ان کے خلاف بینرز آویزاں کیے جانے کے واقعات کے خلاف ترکیہ میں سفیر کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ نائب وزیر خارجہ مہمت کمال بوزبے نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر جین ڈینیئل روچ کو بتایا کہ یہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں اور اس میں ملوث افراد کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کی درخواست کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں