سعودی عرب کی سمندرپار اپنے ہی ملکیتی زرعی فارموں سے گندم کی خریداری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی جنرل فوڈ سکیورٹی اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مملکت نے اگست سے دسمبر کے عرصے کے لیے تین لاکھ 55 ہزار ٹن گندم خرید کی ہے اور یہ سمندرپار سعودی عرب ہی کے ملکیتی زرعی فارموں سے خرید کی گئی ہے۔

اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ گندم کو 302.90 ڈالر فی ٹن کی اوسط قیمت پر خریدا گیا تھا۔

رواں ماہ کے اوائل میں سعودی عرب نے ستمبر تا اکتوبر شپمنٹ کے لیے بین الاقوامی خریداری ٹینڈر کے ذریعے 6 لاکھ 24 ہزار ٹن گندم خریدکی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں