ترک صدر اگلے ماہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بلومبرگ نیوزایجنسی نے آج جمعہ کو باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کے لیے آئندہ ماہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ آیا ترک صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان کب اور کہاں ہو گی؟۔

خیال رہے کہ ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان پچھلے ایک عشرے کےدوران تعلقات سرد مہری کا شکار رہے ہیں۔ دو سال قبل ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ کے بعد تعلقات معمول پرلانے کے لیے اقدامات کیے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں