روسی فوجیوں نے ماسکو کے جنوب مغربی کنارے پر مشین گنیں نصب کردیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روسی فوجیوں نے ہفتے کے روز ماسکو کے جنوب مغربی کنارے پر مشین گنیں نصب کر دی ہیں۔ اخبار ویدو موستی میں ان کی مشین گن پوزیشن کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔

ان تصاویر میں مسلح پولیس اہلکاروں کو اس مقام پر اکٹھے ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے جہاں آ کر ایم 4 ہائی وے اختتام پذیر ہوتی ہے۔ اس پر آمادۂ بغاوت واگنر ملیشیا کے کرائے کے فوجی چل رہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ روسی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں