واشنگٹن میں اوباما کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

گرفتار شخص امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے واقعات کے سلسلے میں پہلے سے مطلوب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں سابق امریکی صدر اوباما کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ’’العربیہ‘‘ کے نمائندے نے بتایا کہ گرفتار شخص امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے پس منظر میں مطلوب تھا۔ یہ حملہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی انتخابات میں جیتنے کے بعد جنوری 2021 میں کیا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں