متحدہ عرب امارات سرمایہ کاری کی نئی وزارت قائم کرے گا:وزیراعظم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر اعظم اورحاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کی نئی وزارت قائم کی جائے گی اور محمد حسن السویدی اس نئی وزارت کے سربراہ ہوں گے۔

شیخ محمد بن راشد نے سوموار کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نئی وزارت ملک میں سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی تیار کرے گی۔تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ نئی وزارت کب سے قائم کی جائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں