جاپان اور سعودی عرب زمینی معدنیات میں مشترکہ سرمایہ کاری کرنے کے خواہاں ہیں: ٹوکیو

جاپانی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد مشترکہ سرمایہ کاری پر اتفاق کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جاپانی اخبار نے کہا ہے کہ جاپان اور سعودی عرب کم یاب زمینی معدنیات کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کو نایاب زمینی معدنی وسائل کی ترقی کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری پر متفق ہونے کی توقع ہے۔

جاپانی اخبار"نِکی" نے بتایا کہ جاپان سعودی عرب میں پہلے سے جاری کان کنی سے متعلق تانبے، لوہے اور زنک جیسی معدنیات کے منصوبوں کی ترقی کو تیز کرنے میں مدد کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں