سعودی عرب عالمی ہائیڈروجن ٹریڈ فورم کا حصہ بنے گا: وزیر توانائی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے کہا کہ وہ کلین انرجی منسٹریل کے شروع کردہ عالمی ہائیڈروجن ٹریڈ فورم میں کا حصہ بنے گا، جو صاف توانائی پالیسی کے فروغ کے لیے تشکیل دیا گیا ایک عالمی گروپ ہے۔

یہ فورم، ایندھن کی بین الاقوامی تجارت پر گفتگو کے لیے ہائیڈروجن کی درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو یکجا کرتا ہے۔

سعودی عرب کے وزیرِ توانائی، شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ "بین الاقوامی ہائیڈروجن ٹریڈ فورم میں شمولیت پر ہمیں بہت خوشی ہے جو سی ای ایم (کلین انرجی منسٹیریئل) کی ایک ذیلی سرگرمی ہے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں