کوپن ہیگن میں قرآن کا نسخہ جلانے پرایران کا احتجاج، تہران میں ڈینش سفیر طلب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران کی وزارتِ خارجہ نے ڈنمارک کے سفیر کو طلب کر کے کوپن ہیگن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

جمعہ کو کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے قریب ایک چوک پر ایک شخص نے قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دی تھی۔

ایرانی میڈیا نے وزارتِ خارجہ کے ایک سینیر عہدہ دار کے حوالے سے کہا کہ ’’یورپ میں (مقدس) کتاب کو جلانا جہالت کے تاریک دور کی یاد دلاتا ہے۔اس طرح کے گھناؤنے ثقافتی جرم کے سامنے خاموشی صرف تشدد اور دہشت گردی کو فروغ دینے کا سبب بنے گی‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں