حرمین شریفین میں ماسک پہننا انفیکشن سے بچاؤ ہے: انتظامیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حرمین شریفین میں جنرل سکیورٹی ادارے نے مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آنے والے زائرین کے لیے ماسک پہننے کی اہمیت کو ایک مرتبہ پھر اجاگر کیا ہے۔

Advertisement

پبلک سکیورٹی نے ٹویٹر کے ذریعے مزید کہا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی اور ان کے صحنوں میں ماسک پہننا آنے والے کی حفاظت کرتا اور دوسروں کو بیماریوں کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں