مشرقی ترکیہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

کل جمعرات کو یورو میڈیٹیرینین زلزلہ مرکز نے بتایا کہ مشرقی ترکیہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔

عرب عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مرکز نےبتایا کہ زلزلہ ملک کے جنوب مشرق میں واقع سانلیورفا سے 134 کلومیٹر شمال مغرب میں آیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں