پیرس:بم کی دھمکی،ایفل ٹاورخالی کرالیا گیا، دوگھنٹے کے بعد سیاحوں کی واپسی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کوہفتے کے روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ہے۔

فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس ذریعے کا کہنا ہے کہ ’’یہ ایک غلط الارم تھا، لوگ واپس ایفل ٹاور میں اندر جا سکتے ہیں‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں