روس: مغربی سائبیریا میں آئل فیلڈ میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

روس میں مغربی سائبیریا میں تیل کی دولت سے مالا مال کھانتے مان سییک کے علاقے میں تالین سکوئے آئل فیلڈ میں دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ روسی سرکاری ایجنسی ’’ آر آئی اے‘‘ نے پیر کو بتایا کہ آگ 100 مربع میٹر کے علاقے میں لگی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں