رِشی سوناک اورشہزادہ محمد بن سلمان کی جلد ملاقات ہوگی: وزیراعظم آفس

دونوں لیڈروں کا ٹیلی فون پر سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

برطانوی وزیر اعظم رِشی سوناک اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رِشی سوناک اور ولی عہد نے کہا کہ وہ برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے اور جلد سے جلد بالمشافہہ ملاقات کے منتظر ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں