سعودی عرب: 15 واں بین الاقوامی شہد میلہ اختتام پذیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں 15 واں بین الاقوامی شہد میلہ اختتام پا گیا۔

اس میلے میں سعودی عرب اور بیرون ملک سے 120 شہد پیدا کرنے والے افراد نے شرکت کی۔ میلے دوران شہد سے جڑی مختلف مصنوعات سمیت 30 سے زائد اقسام کے شہد پیش کئے گئے۔

تقریب کے مہمان خصوصی الباحہ ریجن کے محکمہ ماحولیات، پانی اور زراعت کے ڈائریکٹر فہد الزھرانی تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں