اوڈیسا سے آنے والے یوکرینی کنٹینر جہاز نے ترکی کی آبنائے باسفورس عبور کر لی: رپورٹ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

برطانوی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کو ایک عینی شاہد نے جمعہ کو بتایا کہ اس ہفتے کے شروع میں یوکرینی بحیرۂ اسود کی بندرگاہ اوڈیسا جسے روس نے بند کر رکھا ہے، سے نکلنے والا کنٹینر جہاز ترکی کے آبنائے باسفورس سے گذر رہا ہے۔

روس کے یوکرین پر پوری شدت سے حملے کے آغاز سے ایک دن پہلے کی بات ہے کہ ہانگ کانگ کے پرچم والا جوزف شولٹ کنٹینر جہاز 23 فروری 2022 سے یوکرینی بندرگاہ پر تھا ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں