سعودی عرب: جازان میں منشیات کی بھاری مقدار ضبط

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے جازان میں العارضہ سیکٹر پر گشت کے دوران 88 کلو گرام منشیات ضبط کر کے اس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔

پولیس نے ضبط کی گئی منشیات مجاز حکام کے حوالے کر دی ہیں۔

خیال رہے کہ حالیہ عرصے کےدوران سعودی عرب کی انسداد منشیات پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مملکت میں منشیات کی اسمگلنگ کی کئی کوششیں ناکام بنائی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں