ویڈیو: سعودی عرب میں فٹبال سٹیڈیم پر دھاوا بولنے پر 3 افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں فٹ بال اسٹیڈیم پر دھاوا بولنے پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ریاض پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ تینوں افراد کو وزارت کھیل کی جانب سے ہدایات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

سعودی پروفیشنل لیگ کے دوسرے دور میں "الاول پارک" اسٹیڈیم گراؤنڈ میں نصر اور تعاون کلب کے میچ کے دوران 3 افراد کو اسٹیڈیم کے اندر دوڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا۔

قابل ذکر ہے کہ سعودی فیڈریشن کی جانب سے حال ہی میں کہا گیا ہے کہ کے کسی مداح کے اسٹیڈیم پر دھاوا بولنے پر اس کلب کے خلاف 100,000 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا جس کی وہ حمایت کرتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں