سعودی عرب: بازوں کی بین الاقوامی نیلامی میں ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر کی کامیاب بولی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ریاض میں بین الاقوامی فالکن بریڈرز نیلامی کی نویں شب میں ایک باز ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر کی کامیاب بولی لی۔ یہ بولی اس نیلامی کے تیسرے ایڈیشن کی سب سے مہنگی بولی ہے۔

مقامی طور پر 'حر' کے نام سے پہنچانے جانے والے اس باز کی ایک امریکی فارم میں افزائش کی گئی ہے جس کی لمبائی 18 انچ، چورائی 18.5 انچ اور وزن 1480 گرام ہے۔

باز کی نیلامی

باز کی نیلامی کے آغاز پر بولی دو لاکھ درہم [53300 ڈالر] پر شروع ہوئی جس کا اختتام ساڑھے پانچ لاکھ درہم [ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر] پر ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں