گرد و غبار کے طوفان سےمصری شہر پیلے رنگ میں نہا گیا

حکام کی طرف سے شہریوں کو تیز آندھی میں سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصر میں اسوان گورنری کے جنوب میں واقع شہر ابو سمبل میں گردو غبار اور ریتلے طوفان نے شہر کے آسمان کو ڈھانپ کر اس کا رنگ پیلا کر دیا۔حد نظر محدود کردی اور نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ دوسری طرف حکام نے تیز آندھی کے دوران شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

اسوان کے گورنر میجر جنرل اشرف عطیہ نے جھیل ناصر میں دریائی جہاز رانی کو روکنے اور شہری تحفظ اور ایمبولینس سروس کو الرٹ رہنے کا حکم دیا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ سفر میں احتیاط برتیں اور غیر ضروری طور پر اپنے ٹھکا نے نہ چھوڑیں۔

ابو سمبل، اسوان گورنریٹ کے جنوب میں

گورنر نے حادثات کو کم کرنے کے لیے پیدل چلنے والوں یا گاڑیوں کی نقل و حرکت کو کم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اسوان کی ٹریفک پولیس

محکمہ اسوان ٹریفک کو ہدایت کی کہ وہ ابو سمبل سیاحتی سڑک پر گاڑی چلانے والوں کو پرسکون رہنے کے لیے الرٹ کریں۔ ٹریفک حادثات کو کم کرنے کے لیے رفتار کم کریں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں