سعودی عرب کا بحیرہ احمرمیں ایران کے پرچم بردار بحری جہاز کی ہنگامی کال پر فوری ردعمل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں ایران کے پرچم بردار بحری جہاز سے موصول ہونے والے ہنگامی سگنل کا فوری جواب دیا ہے۔

العربیہ کے نامہ نگار نے جمعرات کے روز خبر دی ہے کہ جہاز نے اپنے عملہ کے ایک رکن کے زخمی ہونے کے بعد سعودی عرب سے مدد طلب کی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں