جازان، عسیر اور باحہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان: سعودی محکمہ موسمیات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز جازان، عسیر اور باحہ کے علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اپنی روزانہ کی بریفنگ میں بتایا کہ نجران کے علاقے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں جاری رہیں گی۔ ان میں کچھ علاقوں میں ہوا 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بھی جا سکتی ہیں۔

اس کے علاوہ خلیج عرب میں جنوب سے شمال کی جانب ہوائیں چلیں گی جن کی رفتار 10 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوگی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں