سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔

سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔

سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق شہزادی سارہ کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب المسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں