’جی ٹونٹی‘ سربراہ اجلاس کے موقعے پر سعودی ولی عہد کی ترک صدرسے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بھارت میں ہونے والے ’جی ٹونٹی سربراہی اجلاس’ کے موقعے پرعالمی رہ نماؤں کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج اتوارکو سعودی ولی عہد نے اجلاس میں شرکت کے لیےآئے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سےملاقات کی۔

قبل ازیں انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کی تھی۔

سربراہ اجلاس کے موقع پرعالمی رہ نماؤں کی سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس موقعے پر انہوں نے آج ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی تھی۔

گذشتہ روز انہوں نے نے جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کی تھی۔ ان ملاقاتوں میں سعودی عرب اور دوسرے دوست ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور ’G20‘ سمٹ کے اہداف کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں