مراکش زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2862 تک پہنچ گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق مراکش میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں پیر کی شب 2862 اضافہ ہو گیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گرنیچ کے معیاری وقت 18:00 بجے ملک میں آنے والے شدید زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2862 تک جا پہنچی، جن میں 2854 کو سپرد خاک کیا جا چکا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق زلزلے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 2562 ہو گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں