قومی دن کی مناسبت سے سعودی عرب میں نیا ٹی وی چینل لانچ کرنے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی وزیر اطلاعات سلمان بن یوسف الدوسری نے 93 ویں یوم الوطنی کی مناسبت سے نیا ٹی وی چینل ’saudia now‘ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ’نیا ٹی وی چینل سعودی عرب میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں اور بین الاقوامی پروگرامات براہ راست دکھانے کے لیے مختص ہو گا‘۔

’چینل کی ملک سیاسی، تفریحی، کھیل اور معاشی حوالے سے میلے، نمائشیں، کانفرنسیں اور فورمز و غیرہ پر توجہ مرکوز ہو گی‘۔

وزیر اطلاعات نے اس موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا سرپرستی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں