خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس افسر سونیا شمروز کے لیے عالمی ایوارڈ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس افسر سونیا شمروز نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا شمروز کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقدہ انٹرنیشنل ویمن ان پولیسنگ کانفرنس 2023 میں پولیس آفیسر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔

سونیا شمروز فیس بک پیچ
سونیا شمروز فیس بک پیچ

سونیا شمروز ڈی پی او بٹگرام اور ڈی پی او چترال کے عہدوں پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔

چترال میں تعیناتی کے دوران انہوں نے خواتین پر تشدد کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کی تھی جس کے لیے انہیں عالمی سطح پر سراہا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں