اسرائیل حماس لڑائی میں کم سے کم نو امریکی بھی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی دفتر خارجہ نے کم سےکم نو امریکیوں کی اسرائیل میں مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ تمام امریکی ہفتے کے روز سے شروع ہونے والی اسرائل حماس لڑائی کے دوران ہو چکے ہیں

امریکی دفتر خارجہ نے اس امر کا ااعلان پیر کے روز کیا ہے۔

اس سلسلے میں امریکی دفتر خارجہ ترجمان میٹ ملر نے کہا کہ ہمارا اسرائیلی حکام سے رابطہ ہے اور ہم ان سے مسلسل اپڈیٹ لے رہے ہیں۔

ہم خود بھی اس معاملے کا قریب سے جائزہ لے رہیں ہیں اور اپنے اسرائیلی شراکت داروں کے علاوہ مقامی حکام سے بھی رابطے میں ہیں

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں