اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے: امریکی حکام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امریکی حکام شہریوں کی بیرون ملک اموات کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعہ میں امریکی شہریوں کی ہلاکت پر موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب اسرائیل نے غزہ سے یہودی آبادیوں پر خونریز حملوں کے بعد جارحانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں