افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

افغانستان کے صوبے ہرات میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے کہا ہے کہ ہرات شہر کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی گہرائی یہ 6.3 کلومیٹرتھی۔

انہوں نےبتایا کہ حالیہ زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تازہ ترین زلزلے کا مرکز ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جو ایران کی سرحد کے قریب افغانستان کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں