آسٹریلوی کھلاڑی جنوبی ایشیائی پلئیرز کو ویمنز کرکٹ لیگ میں دیکھنے کی خواہش مند

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

رائونڈ کھلاڑی ایلینا کنگ نے بگ بیش لیگ میں جنوبی ایشیائی خواتین کرکٹرز کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایلیسے پیری کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کا چند اہم سیریز جیتنا ویمنز کرکٹ کے فروغ کا سبب بنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رواں سال متعدد ایشین کرکٹرز مینز بگ بیش میں شرکت کررہے ہیں، ویمنز بگ بیش میں بھی ایشین کھلاڑیوں کی شرکت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

ایلیسے کا کہنا تھا کہ کھیلوں میں خواتین کو برابری کی سطح پر نمائندگی ملنی چاہیے۔

پرتھ سکورچرز کی آل رائونڈر ایلینا کنگ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیائی ویمن کرکٹرز جتنا فرنچائز کرکٹ کھیلیں گی، ان کو اتنا زیادہ سیکھنے کو ملے گا۔

پرتھ سکورچرز کی ایلینا کنگ۔ [Photosport via AP]
پرتھ سکورچرز کی ایلینا کنگ۔ [Photosport via AP]

ایلینا کے مطابق اس خطے کے لوگ کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ بھارتی بیک گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے میں نے ٹی وی پر ہمیشہ کرکٹ دیکھی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں