آسٹریلیا: ویمنز بگ بیش سیزن 9 کی تقریب رونمائی میں کپتانوں کی شرکت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ کے نویں سیزن کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔

میلبرن میں ہونے والی تقریب میں تمام ٹیمز کے کپتانوں کی شرکت کی۔ تقریب کے دوران کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم جرسی کے رنگوں سے بھرے غبارے پھوڑ کر سیزن 9 کی رونمائی کی۔

ویمن بگ بیش لیگ۔
ویمن بگ بیش لیگ۔

ویمنز بگ بیش سیزن 9 کا آغاز 19 اکتوبر کو سڈنی سکسرز اور میلبرن سٹارز کے مابین میچ سے ہوگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں