اسرائیل کو ثبوت فراہم کرنا چاہیے کہ اس نے غزہ کے اسپتال پر حملہ نہیں کیا: روس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ جس میں سینکڑوں فلسطینیوں کی موت واقع ہوئی ایک چونکا دینے والا جرم تھا۔ اور مزید کہا کہ اسرائیل کو یہ ثابت کرنے کے لیے سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرنی چاہیے کہ وہ اس حملے میں ملوث نہیں تھا۔

وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریڈیو سپوتنک کو بتایا کہ یہ حملہ ایک حیران کن "غیر انسانی" جرم ہے۔

غزہ کے الاھلی ہسپتال سے
غزہ کے الاھلی ہسپتال سے
مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں