اٹلی میں یہودی اسکول کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا: پولیس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

اطالوی دارالحکومت روم میں پولیس نے بتایا کہ شہر کے مرکز میں واقع ایک یہودی اسکول کمپلیکس کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا۔

جائے وقوعہ پر موجود اے ایف پی کے رپورٹر کے مطابق ایک ترجمان نے کہا کہ پولیس اور ڈاگ یونٹ بم اسکواڈ کے ساتھ جائے وقوعہ پر موجود تھے جبکہ اسکول کے اطراف کی سڑکوں کو بند کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں