امریکی وزیر خارجہ کا محمود عباس کو فون، ہسپتال حملے میں اموات پر تعزیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کہا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کر کے غزہ کے ایک اسپتال میں ہونے والے مہلک دھماکے پر تعزیت کی اور فلسطینیوں کی "جائز خواہشات" کی حمایت کی۔

ترجمان میتھیو ملر نے بتایا کہ بلینکن جو ایک علاقائی دورے پر عمان میں تھے، نے منگل کو رات دیر گئے عباس کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعے الاہلی عرب ہسپتال میں "دھماکے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر گہری تعزیت کا اظہار" کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں