سات سو سے زائد شہری غزہ سے نکلنے کو تیار ہیں :ترکیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سات سو شہری غزہ سے انخلا پر تیار ہو گئے ہیں یہ بات منگل کے روز نائب وزیر خارجہ ترکیہ نے بتایا ہے۔ کہ تقریبا سات سو افراد نے غزہ سے نکلنے میں ترکیہ سے مدد چاہی ہے۔ اس امر کا اظہار ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ احمد یلدز نے جمعرات کے روز کیا ہے۔

احمد یلد کے مطابق ان سات سو افراد میں سے ترکیہ کے شہری بھی شامل ہیں ۔

جبکہ دیگر شہریوں میں فلسطینی اور قبرص کے لوگ شامل ہیں۔ ان کے بقول ان میں 322 ترک شہری ، 104 شمالی قبرص اور 214 فلسطینی شامل ہیں۔
ترکیہ کے وزیر نے مزید کہا ان میں 55 ترک شہری سرکاری ملازم ہیں۔

پجھلے ہفتے کے اختتام پر ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا تھا غزہ میں تقریبا 300 ترک شہری موجود تھے ۔ ان میں سے جنگ شروع ہوتے ہی تیس کو نکال لیا گیا تھا

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں