یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار کا غزہ کے لیے 'مزید اور تیز' امداد کا مطالبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے پیر کے روز غزہ کو امداد کی تیز تر فراہمی پر زور دیا اور کہا کہ بلاک حماس کے خلاف اسرائیل کی مہم میں "انسانی بنیادوں پر تؤقف" کے مطالبے پر گفتگو کر رہا ہے۔

بوریل نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ سے پہلے کہا، "بنیادی چیزوں کی مزید اور تیزتر فراہمی خاص طور پر ضروری ہیں جو پانی اور بجلی کی سپلائی کو بحال کریں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں