مشرق وسطیٰ

آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ کے تنازعہ میں معاشی سرگرمیوں میں کمی پر مشوش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اسرائیل-حماس تنازع میں جانوں کے نقصان اور معاشی سرگرمیوں میں کمی اور تباہی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائیٹرز’ کے مطابق سریہ کاری کانفرنس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے، جب معاشی نمو سست، شرح سود بُلند اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کی لاگت زیادہ ہے، جس کی وجہ کرونا وبا اور جنگ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں